اشاعتیں

جون, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

راولاکوٹ آزاد کشمیر جیل سے 20 قیدی فرار

 راولاکوٹ : ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ میں قیدی پولیس پر فائرنگ کر کے جیل ثوڑ کر فرار فرار ہونے والوں میں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں طویل عرصہ قید کاٹنے والا اہم جنگجو غازی شہزاد بھی شامل  فائرنگ سے ایک بھاگتے زخمی ہونے والا ایک قیدی خیام سکنہ متیال میرہ جاں بحق