Latest Update on passport issuance for Pakistan nationals in UAE ABU DHABI – The embassy has informed Pakistani Community based in the United Arab Emirates that due to some technical issues in the Directorate General of Immigration & Passports, Islamabad, delay in processing of passports is being faced. The urgent passports will be received in one month whereas the normal passports will be received in two months.
سیّد علی شاہ گیلانی اسلام آباد:اگست 2023 آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عظیم حریت لیڈر شہید سید علی گیلانی نے اپنی پوری زندگی بچپن، جوانی، بڑھاپا پاکستان کے لیے جدو جہد میں گزارا اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور کشمیریوں کے لییے نعرے کی شکل میں ایک پیغام چھوڑ کر اس دنیا فانی سے رخصت ہوئے کہ ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستان کشمیریوں کی منزل ہے اور کشمیریوں نے ہمیشہ پاکستان کے دفاع،سلامتی،ترقی اور خوشحالی کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کیے۔عظیم حریت رہنماء سید علی گیلانی کی دوسری برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صدر ریاست نے کہا کہ سید علی گیلانی مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی توانا آواز تھے انہوں نے اپنی زندگی کے آخری بارہ سال بدترین علالت کی حالت میں سفاک دشمن بھارت کی اسیری میں گزارے مگر ان کے پایہ استقلال میں لغزش نہ آئی۔انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں جب انہیں انتہائی نگہداشت کی ضرورت تھی بھارت کی سفاک فوج نے انہیں زبردستی نظر بند کئے رکھا مگر وہ پاکستان کے ساتھ ان کی نظریاتی وابستگی کو کم نہ کر سکے۔انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی است...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں